مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں، وزیر دفاع

اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہیدتحریک انصاف کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہچیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاپیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فائنل؛ 7 اتھلیٹ 11 آفیشلرز شاملمخصوص نشستوں کے کیس میں اپیل کا فیصلہ نہیں کیا، اٹارنی جنرلکراچی ائیرپورٹ : پی آئی اے طیارے اور پانی فراہمی کرنے والی گاڑی میں تصادماسلحے کے قوانین قتل کے واقعات میں کمی لانے میں ناکاممسلم لیگ ن کے رہنما و...

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین کو دوبارہ لکھنا عدلیہ کا نہیں پارلیمنٹ کا کام ہے، آئین پارلیمنٹ نے بنایا اور اسی نے ترامیم کیں، اگر آئندہ بھی ضرورت ہوئی تو پارلیمنٹ ہی آئین میں ترامیم کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں جو سائل تھا ہی نہیں جس نے دروازہ ہی نہیں کھٹکھٹایا آپ اسے انصاف دے رہے ہیں، یہاں چھوٹی عدالتوں سے لے کر بڑی عدالتوں تک 20 سے زیادہ سائلین انصاف کے طلب گار ہیں عدلیہ کو وہ نظر نہیں آئے؟ لوگ پھانسی پر چڑھ گئے پھر انہیں انصاف...

خواجہ آصف نے کہا کہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، پیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں۔اننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرلسابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خانحکومت کا بجلی بلوں کیلیے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ: چیف جسٹس سمیت 5 ججز کے اختلافی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن )نے وکیل حارث عظمت کے ذریعے تحریری معروضات جمع کرادیں، مسلم لیگ( ن) نے جواب میں کہا ہے کہ نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی،مسلم لیگ ن کی تحریری معروضات میں آرٹیکل 63 اے کا بھی حوالہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق معروضات ن لیگ میں کہا گیاہے کہ سنی...
مزید پڑھ »

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعافغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاریتوہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاریممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کیس کی سماعت 11جولائی کو کریں گے
مزید پڑھ »

ن لیگ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانن لیگ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلاننظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، حکومت کے ساتھ سیاسی جماعتیں اور متاثرہ ارکان بھی جائیں گے، حنیف عباسی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خاناب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خانمخصوص نشستیں ملنے کے بعد کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمحالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:03:17