اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن )نے وکیل حارث عظمت کے ذریعے تحریری معروضات جمع کرادیں، مسلم لیگ( ن) نے جواب میں کہا ہے کہ نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی،مسلم لیگ ن کی تحریری معروضات میں آرٹیکل 63 اے کا بھی حوالہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق معروضات ن لیگ میں کہا گیاہے کہ سنی...
’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے ...خاور مانیکا کے وکیل ساڑھے 11بجے نہیں آتے تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ ...
’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیںاسلام آبادسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں مسلم لیگ نے وکیل حارث عظمت کے ذریعے تحریری معروضات جمع کرادیں، مسلم لیگ نے جواب میں کہا ہے کہ نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی،مسلم لیگ ن کی تحریری معروضات میں آرٹیکل 63 اے کا بھی حوالہ دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق معروضات ن لیگ میں کہا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا،سنی اتحاد کونسل نے کوئی سیٹ نہیں جیتی، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کوئی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائی،ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستیں لینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا،الیکشن کمیشن نے معاملے کو دیکھا اور مخصوص نشستیں ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کو الاٹ کیں،معروضات میں مزید کہا گیا ہے کہ جب کوئی سیٹ نہیں جیتی تو کسی آزادامیدوار کو سنی اتحادکونسل میں شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل اپنا کیس جیتے یا ہارے، دوسری جماعتوں کو اس سے کیا فائدہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پرجسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل اپنا کیس جیتے یا ہارے، دوسری جماعتوں کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اُصول پر ہی مل سکتی ہیں، متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں، اضافی نشستیں لینے والے بتائیں کہ ان کا موقف کیا ہے؟...
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کنفرم کرےگا، سنی اتحاد نے مخصوص نشستوں سے متعلق لسٹ جمع نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ کاغذات نامزدگی تاریخ سے قبل جمع کروانا ضروری ہوتا، الیکشن کمیشن کنفرم کرےگا، سنی اتحاد نے مخصوص نشستوں سے متعلق لسٹ جمع نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز...
مزید پڑھ »
متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بنچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت...
مزید پڑھ »
اردو والی دستاویزات میں حامد رضا نے نہیں لکھا کہ بطور آزاد امیدوار انتخابات ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اردو والی دستاویزات میں حامد رضا نے نہیں لکھا کہ بطور آزاد امیدوار انتخابات میں اترنا چاہ رہا ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »