ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آنسو گیس اور لاٹھی چارچ سے بچاؤ کا سامان بھی ساتھ رکھنے پر زور دیا ہے
،فوٹو: فائل
پشاور: پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق صوبہ بھر سے قافلے صوابی میں جمع ہوں گے، صوابی سے مرکزی قافلہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوگا، وزیراعلی کے پی نے ہر صورت میں جلسہ گاہ پہنچنے کے بھی احکامات دیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی...
۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ہیوی مشینری کا استعمال کیا جائےگا، جلسے سے متعلق تمام وزراء اور اراکین اسمبلی ویڈیو بیانات بھی جاری کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کارکنوں کو خوراک مہیا کرنے کی زمہ داری متعلقہ اراکین اسمبلی کی ہوگی، خیبرپختونخوا سے 30 ہزار سے زیادہ کارکنان کی جلسہ میں شرکت کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »
آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کو کہا کہ جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
مزید پڑھ »
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »