اسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یمن کے حوثیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، ہمیں نقصان پہنچانے والےبھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔
لبنان کی سرحدکے ساتھ بسے ہزاروں اسرائیلی گھر چھوڑ کر اندرون اسرائیل منتقل ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل لبنان پربڑے حملےکی تیاری کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا؛ اسرائیلی وزیر کی دھمکیمسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے تو یہودی کو کیوں نہیں؟ اسرائیلی وزیر قومی سلامتی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمیہیلی کاپٹر میڈیکل ٹیم کے ہمراہ غزہ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجی کو لینے گیا تھا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدجبالیا میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر کو ٹارگیٹ کرکے نشانہ بنایا گیا: غزہ سول ڈیفنس
مزید پڑھ »
غزہ میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا: خاتون نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیااسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں یرغمال ہونے کے بعد نووا ارگمانی کو دوران حراست حماس کی جانب سے مارا پیٹا گیا اور زبردستی ان کے بال کٹوائے گئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دیورلڈ فوڈ پروگرام کی دو گاڑیوں کو متعدد اسرائیلی اتھارٹیز سے اجازت کے باوجود اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ کے قریب براہ راست گولیوں کو نشانہ بنایا: ورلڈ فوڈ پروگرام
مزید پڑھ »