غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ہیلی کاپٹر میڈیکل ٹیم کے ہمراہ غزہ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجی کو لینے گیا تھا

اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصفاسلام آباد جلسہ ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظورمقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمیگرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہربحث، تکرار اور الزامات کی بوچھاڑ؛ امریکی صدارتی مباحثے کا فاتح کون ؟وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروعشکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی...

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 123 ویں اسکواڈرن کا ایک UH-60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر یونٹ 669 میڈیکل ٹیم کے ساتھ علاقے میں ملٹری کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکار کو نکالنے کے لیے رفح گیا تھا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار تمام افراد زخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی جب کہ 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »

اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالاحزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالاآئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں مزید 38 فلسطینی شہید، تین اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں مزید 38 فلسطینی شہید، تین اسرائیلی فوجی ہلاکزیتون محلہ میں ہونیوالے حملے میں چار فوجی شدید زخمی جبکہ تین معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

حماس کی بڑی کارروائی؛ اسرائیلی فوج کے 2 میجر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمیحماس کی بڑی کارروائی؛ اسرائیلی فوج کے 2 میجر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمیبم نصب کرنے والے حماس کے جنگجوؤں نے دھماکے کے بعد فوجیوں پر فائرنگ بھی کی، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ نے بارودی مواد سے لدے 5 ڈرونز سے حملہ کیا جن میں سے 3 کو گرادیا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:48:49