حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالا

Gaza خبریں

حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

آئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈورن اور راکٹ حملے کے دوران چلائے گئے آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی بحریہ کے اہلکار کو ہی نشانہ بنادیا۔

اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حزب اللہ کے حملے کے وقت بحریہ کی کشتی عکا کے حاصل کے قریب تعینات تھی۔اپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا: حزب اللہاسرائیلی فوج کے مطابق اس امکان کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ڈرون کا تعاقب کرنے والے آئرن ڈوم میزائل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا نشانہ تبدیل کیا اور بحریہ کی کشتی کے عین اوپر پھٹ...

خیال رہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر رات گئے 320 راکٹ اور 100سےزائد ڈرون فائر کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمانڈرفواد شکر کے قتل کابدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہکمانڈرفواد شکر کے قتل کابدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہاپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحملہ مکمل ہوا: حزب اللہ
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیداسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
مزید پڑھ »

سربیا؛ اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکسربیا؛ اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک29 جون کو اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کے بعد سے ملزم فرار تھا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:11:19