بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

India خبریں

بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا

۔ فوٹو فائل

کلکتہ کے آر جی کار اسپتال میں 9 اگست کو لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کو نشے میں دھت پولیس رضا کار نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔ اس ریاست اتر پردیش میں ہی نجی اسپتال کے ڈاکٹر کی جانب سے ایک دلت نرس کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نرس کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ 17 اور 8 اگست کی درمیانی شپ اس وقت پیش آیا جب وہ ڈیوٹی پر اسپتال میں موجود تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ اسکول میں نرسری کی 2 طالبات کیساتھ جنسی زیادتیبھارت؛ اسکول میں نرسری کی 2 طالبات کیساتھ جنسی زیادتیایک بچی کی عمر ساڑھے 3 اور دوسری کی عمر 4 سال تھی جنھیں ٹوائلٹ میں خٓاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیجوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
مزید پڑھ »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے بعد نرس سے جنسی زیادتی، لاش جھاڑیوں سے برآمدبھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے بعد نرس سے جنسی زیادتی، لاش جھاڑیوں سے برآمدنرس کی بہن نے 31 جولائی کو نرس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی اور لاپتہ نرس کی لاش 8 اگست کو ریاست اتر پردیش کے ضلع بلاس پور سے ملی: پولیس
مزید پڑھ »

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیمستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیاگلی کئی دہائیوں شاید صدیوں میں ایشیا دنیا کا غالب مرکز ہوگا اور چین، بھارت، پاکستان اور انڈونیشیا دنیا کی بڑی عالمی طاقتیں ہوں گی: وکٹر اوربن کا رومانیہ میں خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:05:30