بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے بعد نرس سے جنسی زیادتی، لاش جھاڑیوں سے برآمد

Up خبریں

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے بعد نرس سے جنسی زیادتی، لاش جھاڑیوں سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نرس کی بہن نے 31 جولائی کو نرس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی اور لاپتہ نرس کی لاش 8 اگست کو ریاست اتر پردیش کے ضلع بلاس پور سے ملی: پولیس

۔ فوٹو فائل

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ سے تعلق رکھنے والی نرس کی بہن نے 31 جولائی کو نرس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی اور لاپتہ نرس کی لاش 8 اگست کو ریاست اتر پردیش کے ضلع بلاس پور سے ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 30 جولائی کو نرس ردرا پور میں واقع نجی اسپتال سے گھر کے لیے نکلی اور اسے بلاس پور کے علاقے دبدبا میں بھی دیکھا گیا۔

دوران تفتیش ملزم نے نرس کے ساتھ زیادتی اور اسے قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ 30 جولائی کی رات اس نے نرس کو روڈ پر اکیلا جاتے ہوئے دیکھا تو موقع کا فائدہ اٹھا کر اسے دھکیل کر جھاڑیوں میں لے گیا، نرس نے جنسی زیادتی کی کوشش میں مزاحمت کی تو اس کا سر پکڑ کر روڈ سے ٹکرایا اور پھر اسکارف کی مدد سے اس کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئیخاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئیبرطانیہ میں ڈاکٹر فولر نے 1949 میں ساتھی طبیعیات دان پیٹر فولر سے شادی کے بعد تعلیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کے متعدد انٹرویوز کیے گئے جن میں سے ایک انٹرویو حال ہی میں کیا گیا جس میں ان سے دلچسپ سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں پاکستان اور بھارت کے بعد بنگلادیشی تارکین وطن کی بڑی تعداد موجود ہے، اس حوالے سے ان کا شمار تیسری بڑی قوم میں ہوتا ہے
مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

کوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتکوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتتریاق کے استعمال سے سانپ کے ڈسنے سے زخموں کی تعداد میں کمی واقع ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:25:02