تریاق کے استعمال سے سانپ کے ڈسنے سے زخموں کی تعداد میں کمی واقع ہوسکتی ہے
لاہور؛ چوری کا جھوٹا الزام لگا کر بچوں پر تشدد کرنے والے 3ملزمان گرفتارپنجاب؛ 19 پبلک یونیورسٹیز میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز سینڈیکیٹ ارکان مقرر"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے"ایف آئی اے کی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب 9ملزمان یو اے ای سے گرفتاربانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما آج ملاقات کریں گےشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقلاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دیہر سال سانپوں کے ڈسے جانے سے ہزاروں افراد جان سے...
سانپ کے زہر کا موجودہ تریاق انتہائی مہنگا ہے اور کاٹے جانے والی جگہ پر گوشت کے گلنے علاج مؤثر انداز میں نہیں کرتا۔ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر گریگ نیلے کا کہنا تھا کہ ہماری دریافت کوبرا کے ڈسنے کے سبب گوشت گلنے کی وجہ سے ہونے والے زخموں میں کمی لا سکتی ہے، جس سے زندہ بچ جانے کی شرح بھی بہتر ہو سکتی ہے۔
سائنس دانوں نے کوبرا زہر کو روکنے کے طریقے ڈھونڈنے کے لیے کرسپر نامی جین-ایڈٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ سائنس دانوں نے ہیپارِن اور متعلقہ ادویات کو دوبارہ استعمال کیا اور دیکھا کہ کوبرا کے ڈسنے کی وجہ گلنے والے کوش کو روکا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگریموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچسعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
رسل وائپر: وہ خطرناک سانپ جس کا زہر انسانی اعضا کو ناکارہ کر دیتا ہےمحققین کا کہنا ہے کہ رسل وائپر سانپ کے حمل کی مدت چھ ماہ ہے۔ یہ ایک وقت میں 3 سے 63 بچوں کو جنم دے سکتا ہے اور یہ بچے دو سال میں بڑے ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »
لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا نیا طریقہ ، ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ طور پر لوٹنے کیلئے اضافی یونٹس ڈال کر بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے اضافی بٹورنے کا نیا منصوبہ شروع کر دیاہے جس سے صارفین سراپہ احتجاج ہیں اور ان کی شنوائی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو کے ماہانہ بل 170 سے 200 یونٹ...
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
مزید پڑھ »