مائیگرین سے متعلق نئی دریافت

پاکستان خبریں خبریں

مائیگرین سے متعلق نئی دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 80500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیاراولپنڈی؛ چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، ڈاکو نقدی، 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے گئےکراچی سے حراست میں لیے گئے چار افراد لاپتا، داخلہ سندھ اور آئی جی کو نوٹسز جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگواردوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظمکراچی؛ رکشہ ڈرائیور کی 2 بیٹیاں گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحقفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا...

دنیا بھرمیں ہر 10 سے ایک فرد مائیگرین سے متاثر ہوتا ہے۔ ان مریضوں کی ایک چوتھائی تعداد کو تکلیف دہ حسیاتی عوامل بھی ظاہر ہوتے ہیں۔ ان میں آنکھوں میں چمک اٹھنا، بلائنڈ اسپاٹ، چبھن کا احساس اور کسی شے کا دو نظر آنا شامل ہے جو سر درد اٹھنے سے پانچ تا 60 منٹ پہلے ظاہر ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کو یہ بات تو معلوم ہے کہ دماغی سرگرمیوں کی معطلی کی ایک لہر مائیگرین کا سبب ہوتی ہے لیکن اس کا نظام مبہم اب تک رہا ہے۔

جرنل سائنس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح دماغ میں بہتا مادہ اور سگنل کی پھیلتی لہر مائیگرین کا سبب بنتی ہے اور عوامل ظاہر کرتی ہے۔ امریکا میں یونیورسٹی آف روچیسٹر سے تعلق رکھنے والے محققین کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج کو نئی قسم کی مائیگرین کی ادویات کی بنیاد کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، انگلینڈ کو 79 رنز سے شکستاسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی؛ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہمسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمحالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

ایپل کی جانب سے پاسورڈز کے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکانایپل کی جانب سے پاسورڈز کے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکانیہ ایپ صارفین کے لیے ون اسٹاپ شاپ ثابت ہوگی
مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑسی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑعطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
مزید پڑھ »

4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافت4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافتوینزویلا کی ایک پہاڑی کے اوپر سے قدیم خاکوں یا ڈرائنگز کو دریافت کیا گیا۔
مزید پڑھ »

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سیندل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سینبالی ووڈ اداکارہ کی اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے متعلق وضاحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:05:28