لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ طور پر لوٹنے کیلئے اضافی یونٹس ڈال کر بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے اضافی بٹورنے کا نیا منصوبہ شروع کر دیاہے جس سے صارفین سراپہ احتجاج ہیں اور ان کی شنوائی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو کے ماہانہ بل 170 سے 200 یونٹ...
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیاJul 06, 2024 | 01:26 PM
لاہور نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ طور پر لوٹنے کیلئے اضافی یونٹس ڈال کر بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے اضافی بٹورنے کا نیا منصوبہ شروع کر دیاہے جس سے صارفین سراپہ احتجاج ہیں اور ان کی شنوائی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو کے ماہانہ بل 170 سے 200 یونٹ والوں کو 5 ہزار روپے اضافی دینا پڑے ، لیسکو ذرائع کا کہناہے کہ 201 سے اوپ یونٹ ڈالنے سے بل 8 ہزار روپےسے بڑھ گیا ، جن لوگوں کے 170 سے 200 یونٹ تک استعمال ہوتے تھے انہیں مبینہ طور پر ٹیکنیکلی ایک یونٹ اضافی ڈال کر 201 ایک یونٹ کا بل بھیجا ، جس شہری کا بل 3 ہزار 73 روپے آتا تھا اسے 5 ہزار روپے اضافی دینا پڑے ۔ایک نہیں بلکہ ایسی ہزاروں شکایات سامنے آئی ہیں ، لیسکو کے ہزاروں صارفین کو 200 یونٹ سے اوپر والی کیٹیگری میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔ حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکماینڈرائیڈ پکسل کے فرم ویئر میں ایک مبہم نقص کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھ »
کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاءان اشیاء میں کارسینوجنز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوتا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ، رواں سال صوبے میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئیبلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھ »
کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »