کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاء

پاکستان خبریں خبریں

کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاء
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ان اشیاء میں کارسینوجنز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوتا

سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دیمتحدہ عرب امارات، شدید گرمی نے ایک کرکٹر کی جان لے لیملازمین سے ناروا سلوک پر برطانیہ کی امیر ترین بھارتی فیملی کو قید کی سزاایک ایمبسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے جنرل باجوہ کا پیغام پہنچایا تھا، شاندانہ گلزارگوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحقدیر: کھیتوں کے قریب سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیاامریکا کے ایک وکیل نے گھروں میں عام طور پر استعمال ہونے والی...

دوسروں کی غفلت سے واقع ہونے والی اموات کے کیسز کے ماہر وکیل ٹام بوسورتھ کی جانب سے اس بات کی نشان دہی کی گئی کہ ایئر فریشنرز، صفائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء اور کارپیٹ شیمپو میں کارسینوجن پوشیدہ ہوتے ہیں۔ امریکی قوانین کے مطابق کمپنیوں کو کھانے، کاسمیٹکس اور ادویات میں موجود اجزاء کو واضح طور پر ظاہر کرنا ہوتا ہے لیکن صفائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء اس سے مستثنیٰ ہوتی ہیں جس سے صارفین کے علم میں یہ بات نہیں ہوتی کہ وہ سانس کے ساتھ کون سے ذہری مادے اپنے اندر لے جا رہے ہیں۔

سانس کے ذریعے جسم میں جا کر یہ کیمیکل جگر اور اعصابی نظام کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور جِلد اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے کیمیا رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کیساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں
مزید پڑھ »

قومی اثاثے تباہ کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریفقومی اثاثے تباہ کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریفعوامی فلاح کے پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم کی جائیں: صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیاوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا پتہ شرمین اگلی فلم میں اچھی ایکٹنگ کرلے: طحہ شاہکیا پتہ شرمین اگلی فلم میں اچھی ایکٹنگ کرلے: طحہ شاہسنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ ہیرامنڈی میں تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ شرمین سیگل عرف عالم زیب کے حق میں بالآخر تاجدار بھی بول پڑے۔
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالیادیتی راؤ نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالینیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی۔
مزید پڑھ »

انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:27