چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے کیمیا رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کیساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ویفل اور کیک جیسی غذائیں بھاری مقدار میں کارسِینوجین رکھتی ہیں جو ان اشیاء کے بنتے وقت ان میں شامل ہوئی ہوتی ہیں۔بیلجیئم میں قائم لووین اِنسٹیٹیوٹ آف بائیو مالیکیور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین کے مطابق ایلفا،بِیٹا-اَن سیچوریٹڈ کاربونائلز نامی مالیکیولز کوکوا بینز کے بھننے اور کوکوا بٹر شامل کیے جانے کے بعد وجود میں آتے ہیں۔

ان غذاؤں کی کھپت سے کاربونائلز لوگوں کے معدوں میں خامروں اور پروٹینز سے ملنے کے بعد ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جس سے خلیوں کی تقسیم کی شرح تیز ہو سکتی ہے اور یہ عمل عام خلیوں کو کینسر زدہ خلیوں میں بدل سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقنوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقسست رویہ 17 سے 24 سال کے درمیان نوجوانوں کے دل کے سائز میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

بھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ،عالمی سطح پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ،عالمی سطح پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات دنیا بھر میں بھارت کیلئے بدنامی اورشرمندگی کاباعث بن گئے، مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے ایتھیلین آکسائیڈکی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »

ناخن ’کینسر‘ سے کیسے خبردار کرتے ہیں، حیران کُن تحقیقناخن ’کینسر‘ سے کیسے خبردار کرتے ہیں، حیران کُن تحقیقانسانی جسم کے تمام اعضاء اپنی مثال آپ اور قدرت کا عظیم تحفہ ہیں، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس میں ہمارے ناخن بھی شامل ہیں۔ جی ہاں ! ناخن بظاہر تو ایک بے ضرر سی چیز نظر آتے ہیں لیکن اگر ان کی رنگت میں ذرا سی تبدیلی آجائے […]
مزید پڑھ »

پیروں کو نرم و ملائم بنانے کے چند بہترین ٹوٹکےپیروں کو نرم و ملائم بنانے کے چند بہترین ٹوٹکےپیروں کا خیال رکھنا نہایت آسان ہے اور آپ کچن میں موجود اشیاء کے استعمال سے پیروں کی خوبصورتی کو بڑھا سکتے ہیں
مزید پڑھ »

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارتحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ہزاروں سال قبل مصر میں کینسر کا علاج سرجری سے کرنیکی کوشش کی گئی: تحقیققاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینسر موجودہ عہد کے سنگین ترین امراض میں سے ایک ہے اور اس کا علاج بھی بہت مشکل سے ہوتا ہے۔مگر زمانہ قدیم میں بھی یہ مرض موجود تھا اور اس کا علاج کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ قدیم مصر میں لوگوں کی جانب سے کینسر کا علاج سرجری کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں کینسر کے علاج کے قدیم...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:54:31