ناخن ’کینسر‘ سے کیسے خبردار کرتے ہیں، حیران کُن تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

ناخن ’کینسر‘ سے کیسے خبردار کرتے ہیں، حیران کُن تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

انسانی جسم کے تمام اعضاء اپنی مثال آپ اور قدرت کا عظیم تحفہ ہیں، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس میں ہمارے ناخن بھی شامل ہیں۔ جی ہاں ! ناخن بظاہر تو ایک بے ضرر سی چیز نظر آتے ہیں لیکن اگر ان کی رنگت میں ذرا سی تبدیلی آجائے […]

انسانی جسم کے تمام اعضاء اپنی مثال آپ اور قدرت کا عظیم تحفہ ہیں، چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس میں ہمارے ناخن بھی شامل ہیں۔

اپنے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، ناخنوں پر دھبوں کا ظاہر ہونا اور دیگر علامات پر توجہ دینا ضروری ہے جو بہت سی بیماریوں کے لیے انتباہ کا کام کرتے ہیں۔ یو ایس نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سائنس دانوں نے ناخنوں میں غیر معمولی پن کی موجودگی کو دریافت کیا، جسے اونیچوپاپیلوما کہا جاتا ہے، کلر بینڈوں کے علاوہ، رنگ کی یہ تبدیلی ناخن کے موٹے ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

یہ حالت عام طور پر صرف ایک ناخن کو متاثر کرتی ہے۔ تاہم 35 خاندانوں سے بی اے پی1 سنڈروم والے 47 افراد کے مطالعے میں، تقریباً 88 فیصد کے ایک سے زیادہ ناخنوں میں اونیچوپیلوما ٹیومر تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصاناتچھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصاناتلمبے ناخنوں والے بچے اپنے دانتوں سے خود ناخن کاٹنے کی عادت پیدا کرلیتے ہیں
مزید پڑھ »

دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشافدل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشافتحقیق میں معلوم ہوا کہ اس گروپ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 90 فی صد افراد عموماً زیادہ سوڈیم استعمال کرتے ہیں
مزید پڑھ »

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارتحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقچھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقتحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےوہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےحیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال کرتے ہیں جن کا اندازہ بچے بھی لگا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:15:56