دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں معلوم ہوا کہ اس گروپ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 90 فی صد افراد عموماً زیادہ سوڈیم استعمال کرتے ہیں

دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشافایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ قلبی مرض میں مبتلا افراد اپنے سماجی و معاشی رتبے سے قطع نظر روزانہ تجویز کردہ مقدار سے دُگنی مقدار میں سوڈیم استعمال کرتے ہیں۔

تحقیق کی سربراہ مصنفہ ایلسی کوڈجو بتایا کہ اس مطالعے کی اہمیت قلبی مرض میں مبتلا افراد کے گروپ پر دی جانے والی توجہ کی وجہ سے ابھرکر سامنے آتی ہے۔ یہ وہ افراد ہیں جن کو سوڈیم کے حوالے سے دی جانے والی ہدایات پر عمل کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ایلسی کوڈجو کا کہنا تھا کہ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کے سبب سوڈیم کی کھپت میں کمی کرنا مشکل ہوتا ہے، بشمول ان افراد کے جن کی صحت اس عنصر کی وجہ سے بدتر ہوجاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریںان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریںیہ وہ مخصوص حالات ہیں جس میں آپ کا برش کرنے کا بہت دل کرتا ہوگا لیکن حقیقت میں یہ نقصان دہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
مزید پڑھ »

لانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکالانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکاخودکش حملہ آور کی جیکٹ کا وزن 4 سے5کلو کے درمیان ہوسکتا ہے، دھماکاخیزمواد کے ساتھ بڑی مقدار میں بال بیرنگ استعمال کیے گئے: تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کے استعمال کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔ چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں...
مزید پڑھ »

کیا میدے کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟کیا میدے کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟نان، بن، کیک، بسکٹ وغیرہ کی تیاری میں میدہ شامل ہوتا ہے اور یہ اپنی سفید رنگت اور کرکرا ہونے کی وجہ سے ہماری روز مرہ غذا کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:12:08