برطانیہ میں ڈاکٹر فولر نے 1949 میں ساتھی طبیعیات دان پیٹر فولر سے شادی کے بعد تعلیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا
ہنگری یورپی یونین کے اجلاس سے دستبردار ہو گیاانضمام کے بارے میں نامناسب الفاظ، باسط کی شامی پر شدید تنقیداسکاٹش بولر نے ون ڈے ڈیبیو پر7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کر دیاکولمبو، آئی سی سی اجلاس، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت کا معمہ حل نہ ہو سکاوزیر تعلیم سندھ کی اسکالرشپ کے عمل کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی ہدایتوزیر خزانہ اہم ٹاسک لے کر آج تین روزہ دورے پر چین روانہ جائیں گےاڈیالہ جیل کے دروازے پر ٹکر مار کر اندر داخل ہونے والا کار سوار گرفتارقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن ترمیمی...
1948 روز میری فولر کی برسٹل یونیورسٹی میں کی تحقیق نے اہم دریافتوں کی راہ ہموار کی جس کی مدد سے طبیعیات کے قوانین کی تشکیل نو کی جا سکے گی۔ کاؤن ذرات کی ان کی دریافت نے پارٹیکل فزکس کے نظریے میں انقلاب برپا کرنے میں مدد کی اور وقت کے ساتھ ان کی دریافت درست ثابت ہوئی – جیسے کہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں سرن میں دریافت ہونے والے ہگز بوسون جیسے ذرات کی پیش گوئی کرنا۔اب ایک نجی گریجویشن تقریب میں برسٹل یونیورسٹی کے چانسلر نوبل انعام یافتہ سر پال نرس نے انہیں اعزازی ڈاکٹر آف سائنس سے نوازا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان: مون سون بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیاڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے علاقوں کے محفوظ مقامات کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
دوسری جنگ عظیم کے دوران تعلیم چھوڑنے والی خاتون نے 83 سال بعد ماسٹرز کی ڈگری ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورجینیا ہسلوپ نامی105 خاتون نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران تعلیم چھوڑنے والی خاتون ورجینیا ہسلوپ نے 83 برس بعد 105 سال کی عمر میں ماسٹرز کرلیا۔ ورجینیا نے 1940 میں سٹینفورڈ یونیورسٹی سکول آف ایجوکیشن سے بیچلرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔بیچلرز کے فوراً بعد ورجینیا نے ماسٹرز...
مزید پڑھ »
وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاکُتے کی مالکن این لیوس کو مقابلہ جیتنے پر 5,000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی
مزید پڑھ »
شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیازمین بیچنے پر ٹیکس لگایا گیا مگر حاضر سروس اور ریٹائر بیوکریٹ اور فوج کے لوگوں کو چھوٹ دے دی گئی ہے: سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
پی ایم ڈی سی کی فلسطینی طلباء کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایم ڈی سی نے غزہ کے طلبا ءکو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ کونسل کے فیصلے کے بعد غزہ کے طلبا ءکو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی درخواست پر پی ایم ڈی سی کونسل نے غزہ کے طلبا...
مزید پڑھ »
آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاریعدالت نے ملزمان کی سی ڈی آر، لائیو لوکیشن پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »