اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایم ڈی سی نے غزہ کے طلبا ءکو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ کونسل کے فیصلے کے بعد غزہ کے طلبا ءکو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی درخواست پر پی ایم ڈی سی کونسل نے غزہ کے طلبا...
بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا اور سرکاری افسران کو بھاری پنشنیں ...وزیر خزانہ نے پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان ...اسلام آباد پی ایم ڈی سی نے غزہ کے طلبا ءکو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ کونسل کے فیصلے کے بعد غزہ کے طلبا ءکو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی درخواست پر پی ایم ڈی سی کونسل نے غزہ کے طلبا ءکو پاکستان میں طبی تعلیم جاری رکھنے اور مستقبل میں اپنے ملک کی خدمت کرنے کیلیے یہ فیصلہ کیا۔ صدر پی ایم ڈی سی نے مزید کہا کہ کونسل غزہ کے طلبا ءکی مدد کرنا چاہتی تھی، ان طلبا کو پاکستان میں ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے۔ صدر پی ایم ڈی سی نے کہا کہ مجموعی طور پر 100 کے قریب طلباء ہوں گے۔ غزہ کے طلبا ءکی معاونت پاکستان کی انسانی ہمدردی اور معاونت کی عکاسی کرتی ہے۔پی ایم ڈی سی کی جانب سے اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم بین الاقوامی معیار کی ہے۔ یہ غزہ کے طلباء ڈگری مکمل ہونے پر اپنے ملک اور ہم وطنوں کی خدمت کرسکیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-25 : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردیاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی اور کہا ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی تجویز پیش کرے گا۔
مزید پڑھ »
کرغزستان کی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کا کیس عدالت پہنچ گیالاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے کرغزستان کی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کو منظور نہ کرنے کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ کرغزستان میں یونیورسٹیوں کو پی ڈی ایم ڈی سی نے ریگولیٹ نہیں کیا.
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
امریکا آئرلینڈ میچ، بارش پاکستان ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہےپاکستان کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے امریکا کے خلاف میچ میں آئرلینڈ کی جیت لازمی ہے
مزید پڑھ »