جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
گلوبل ٹی20؛ بابر، رضوان، شاہین لیگ کیلئے دستیاب نہیںکراٹے ماسٹر کولیگ کا ساتھی ملازم کو جگانا مہنگا پڑگیادالیں اور پھلیاں بچوں کی بہتر صحت کی ضامنآن لائن فوڈ ڈیلیوری غیر صحت بخش کھانوں کو فروغ دے رہی ہے، تحقیقپیرس اولمپکس: افتتاحی تقریب میں الٹا جھنڈا لہرا دیا گیاپیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازبرطانیہ کا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کا اعلانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی...
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ نامعلوم افراد کے حملے میں بھارتی فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی فورسز کے دعویٰ کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ کپواڑہ اور نواحی علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر : محاصرے کے دوران حریت پسندوں کا حملہ میجر سمیت 5بھارتی فوجی ہلا ...سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ بھارتی فوجی ترجمان نے ایکس پر میجر سمیت چار اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مارے جانے والوں میں ایک ایس او جی جوان بھی شامل ہے۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے ضلع ڈوڈہ کے ڈیسا فاریسٹ ایریا کا محا صرہ...
مزید پڑھ »
بم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیدھماکے میں زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، 4 فوجی ہلاکسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں پیر کو آزادی پسند جنگجو برہان وانی شہید کی آٹھویں برسی پر بھارتی فوج کی گاڑی کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا، جس میں چار بھارتی فوجی مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ مقبوضہ کشمیر میں کٹھوعہ کے علاقے مچیڑی میں آزادی پسند جنگجوؤں نے بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ کیا، جس کے بعد علاقے میں تاحال ان کی بھارتی...
مزید پڑھ »
حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمیاسرائیلی فوج کی ٹیم بکتر بند گاڑیوں میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے جا رہی تھی
مزید پڑھ »
چھتیس گڑھ :بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک، 4 ...سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے سٹیٹ ٹاسک فورس، ڈسٹرکٹ ریزرو گروپ، کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن...
مزید پڑھ »