سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے سٹیٹ ٹاسک فورس، ڈسٹرکٹ ریزرو گروپ، کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن...
ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا بدستور ...چھتیس گڑھ :بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 ...Jul 18, 2024 | 03:46 PM
سرینگر بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے سٹیٹ ٹاسک فورس، ڈسٹرکٹ ریزرو گروپ، کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن کیا۔سیکیورٹی آپریشن کے بعد واپسی پر بھارتی نیم فوجی دستے کی گاڑی زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں چیف کانسٹیبل بھرت لال ساہو اور کانسٹیبل ستار سنگھ ہلاک ہوگئے۔دھماکے میں پروشوتم ناگ، کومل یادو، سیارام سوری اور سنجے کمار شدید زخمی ہیں جنھیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔...
بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ پائپ بم دھماکا لگتا ہے جسے زیر زمین چھپایا گیا تھا اور ممکنہ طور پر سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی اس پر سے گزر گئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی آئی ای ڈی بم دھماکے میں سینٹرل ریزرو پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیدھماکے میں زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمیاسرائیلی فوج کی ٹیم بکتر بند گاڑیوں میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے جا رہی تھی
مزید پڑھ »
کرم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 جوان شہیدشہدا میں حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی انوش رفون، سپاہی محمد اعظم خان اور سپاہی ہارون شامل ہیں: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہیدشہدا میں حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی انوش رفون، سپاہی محمد اعظم خان اور سپاہی ہارون ولیم شامل
مزید پڑھ »
سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی جاں بحقرواں برس بھارتی سرحدی فوج کی فائرنگ میں اب تک 12 سے زائد بنگلادیشی چرواہے ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکسیلابی ریلے میں بہنے والا ٹینک جنگی مشقوں میں شامل تھا، بھارتی فوجی حکام
مزید پڑھ »