مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئی

Hungary خبریں

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا: ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئی
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اگلی کئی دہائیوں شاید صدیوں میں ایشیا دنیا کا غالب مرکز ہوگا اور چین، بھارت، پاکستان اور انڈونیشیا دنیا کی بڑی عالمی طاقتیں ہوں گی: وکٹر اوربن کا رومانیہ میں خطاب

— فوٹو: ریڈیو فری یورپ

ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے رومانیہ میں تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے اور عالمی نظام میں تبدیلی ایشیا سے شروع ہونے والا عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ عالمی نظام کی تبدیلی بھی 500 برسوں پر محیط رہی ہے، مغرب کی توقعات کے برعکس اب ہرکوئی روس کی حمایت کر رہا ہے، چین، شمالی کوریا کے ساتھ اب ایران اور بھارت کے بھی روس سے اچھے تعلقات ہیں، نیٹو کا رکن ہونے کے باوجود ترکیہ بھی روس کے ساتھ ہے، مسلم دنیا بھی اب روس کو دشمن کے بجائے اتحادی سمجھتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےپیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمچین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمپاکستان میں چینی صنعت کی منتقلی سے ملکی معیشت کی بہتری، روزگار کے نئے مواقع اور پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیاامریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیاوہ اس حوالے سے اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتے میں پیش کریں گے جن میں ججوں کے عہدے کی معیاد مقرر کیاجانا اور اخلاقی قدروں پر لازمی عمل شامل ہوگا: رپورٹس
مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پیٹرول اور گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلانپیٹرول اور گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان3 سال میں پیٹرولیم اور گیس کی تلاش کے لیے پاکستان میں 240 جگہ کھدائی کی جائےگی: وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررمحمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:15:32