چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

Pakistan خبریں

چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم
China
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں چینی صنعت کی منتقلی سے ملکی معیشت کی بہتری، روزگار کے نئے مواقع اور پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: شہباز شریف

— فوٹو:فائل

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں دورہ چین میں معاہدوں پرپیشرفت اور پاک چین تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ کے مطابق بجلی گھروں کی مقامی کوئلے پر منتقلی کالائحہ عمل حتمی مراحل میں ہے جبکہ پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع پربیجنگ میں چین کے تعاون سے روڈ شو جلد ہوگا۔ سرمایہ کاری بورڈ نے صنعت منتقلی کی پیشرفت اور لائحہ عمل پرجامع رپورٹ پیش کی۔ وزیرِ اعظم نے پاکستانی کمپنیوں کے چینی کمپنیوں سے اشتراک میں سہولت کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

China

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، چین میں طے پانے والے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کروں گا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز...
مزید پڑھ »

چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظمچین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظموزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی تعلیم کیلیے 1 ہزار طلبا کو حکومتی خرچ پر چین بھیجنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانمسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو

سرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایتسرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایتسیلزٹیکس ریفنڈزکی ادائیگی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ریٹیلرز کے ساتھ مشاورت جاری رکھی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-20 15:22:07