اپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحملہ مکمل ہوا: حزب اللہ
اپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحملہ مکمل ہوا، حزب اللہ/ فائل فوٹو
الجزیرہ کی خبر کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں قائم مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں اور راکٹوں سے حملہ کیا، حزب اللہ نے اپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا۔
Hamas Hizbullah Iran Israel Palestine
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران آج اسرائیلی حملوں کا جواب دے سکتا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے: امریکی ویب سائٹ
مزید پڑھ »
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »
اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا بیروت میں فضائی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا۔
مزید پڑھ »