اسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے پناہ گزین اسکول پر اسرائیلی بمباری سے بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید ہوئے اور 60 سے زیادہ شدید زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق اسکول کو فلسطینی گروپ حماس کے کمانڈ سینٹر کے طور پر جنگجوؤں کو چھپانے اور ہتھیار بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس، حزب اللہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے 2 ڈرون حملے کیے گئے جس میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر سمیت 9 فلسطینی شہید ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »
غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر حملہ کیا جس میں23 فلسطینی شہید ہوئے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبوراسرائیل نے خان یونس، بوریج پناہ گزین کیمپوں اور غزہ سٹی میں گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ: پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 29 فلسطینی شہید، حماس سے جھڑپ، اسرائیلی کمانڈو ...غزہ‘ نیویارک‘ ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں) غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ حماس سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہو گیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ سکول کے قریب...
مزید پڑھ »