غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں پناہ گزین اسکول پر حملہ کیا جس میں 30 سے زیادہ فلسطینی شہید اور 100سے زائد زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادھر خان یونس کے مشرقی علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری بمباری میں 170 سے زیادہ فلسطینی شہید اور 2 لاکھ فلسطینی دوبارہ دربدر ہوگئے۔دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے غزہ شہر میں جھڑپیں ہوئیں جس میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ادھر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں بدترین انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہےکہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری غزہ جنگ میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 39 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، شہید اور زخمیوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے جب کہ لاکھوں افراد بے گھر ہوکر خیمہ بستیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہیدغزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر حملہ کیا جس میں23 فلسطینی شہید ہوئے
مزید پڑھ »

غزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمیغزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمیشہیدوں میں 15 بچے اور 8 خواتین شامل ہیں اور 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 29 فلسطینی شہید، حماس سے جھڑپ، اسرائیلی کمانڈو ...غزہ‘ نیویارک‘ ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں)  غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ حماس سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہو گیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ سکول کے قریب...
مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:08:47