غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر حملہ کیا جس میں23 فلسطینی شہید ہوئے

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیل نے خان یونس میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بمباری کی جس میں بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس کے عسکری ونگ کی نصف قیادت ماری جا چکی ہے اور غزہ میں 9 ماہ کے اسرائیلی فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے دوران تقریباً 14 ہزار دہشت گرد ہلاک یا حراست میں لیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر سے اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 8572 اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 طالب علم شہید ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 497 اساتذہ اور سٹاف ممبر بھی شہید...
مزید پڑھ »

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 29 فلسطینی شہید، حماس سے جھڑپ، اسرائیلی کمانڈو ...غزہ‘ نیویارک‘ ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں)  غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ حماس سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہو گیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ سکول کے قریب...
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہاسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »

غزہ: گزشتہ 5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: گزشتہ 5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں کوئی بھی جگہ اب محفوظ نہیں رہی، ہر علاقے میں رہائشیوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے: انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »

شجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحالشجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحالغزہ سٹی میں گزشتہ رات اسرائیلی فوجی حملوں میں4 بچوں سمیت6 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:06:44