زیتون محلہ میں ہونیوالے حملے میں چار فوجی شدید زخمی جبکہ تین معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریکسٹمز حکام کی بڑی کارروائیاں، 10 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان برآمدججز، حساس اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف پوسٹیں کرنے والا ملزم گرفتارایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہاردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ، ایوان صدر کی وزارت تعلیم کو کارروائی کی ہدایتفلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت کے خاتمے کیلیے عالمی برادری اقدامات کرے، وزیراعظمجوائن واٹس ایپ چینلالجزیرہ...
فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 14 لاشیں خان یونس شہر کے ناصر میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں دو مختلف واقعات میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق دو صیہونی فوجی غزہ کے زیتون محلے میں ایک عمارت کے باہر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاک ہوئے جبکہ تیسرا فوجی نیٹزارم کوریڈور کے قریب مسلح تصادم میں مارا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا میں سے 33 فیصد تعداد بچوں اور 18.4 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
مزید پڑھ »