اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دی

Hamas خبریں

اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دی
Uno
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ورلڈ فوڈ پروگرام کی دو گاڑیوں کو متعدد اسرائیلی اتھارٹیز سے اجازت کے باوجود اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ کے قریب براہ راست گولیوں کو نشانہ بنایا: ورلڈ فوڈ پروگرام

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑی پر اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں اپنے عملے کی نقل حرکت تا حکم ثانی روک دی ہے۔

اپنے بیان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا تھا کہ حملے کا شکار ہونے والے 2 گاڑیوں کے قافلے کو متعدد اسرائیلی اتھارٹیز سے اجازت ناموں کے باوجود وادی غزہ پل کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے بیان میں مزید کہا گیا کہ اگرچہ جنگ کے دوران ورلڈ فوڈ پروگرام کے عملے کی سکیورٹی سے متعلق یہ پہلا واقعہ نہیں تاہم پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے قافلے میں شامل گاڑی کو براہ راست اسرائیلی فوج نےنشانہ بنایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Uno

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

سربیا؛ اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکسربیا؛ اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک29 جون کو اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کے بعد سے ملزم فرار تھا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل کرلیےکینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل کرلیےریکارڈز کے بعد والیس وونگ کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کُل تعداد 11 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلانکنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلانکنگز کالج کے فیصلے کے بعد لاک ہیڈ مارٹن، ایل 3 ہیرس ٹیکنالوجیز اور بوئنگ جیسی معروف کمپنیوں میں براہ راست سرمایہ کاری روک دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:25:41