ریکارڈز کے بعد والیس وونگ کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کُل تعداد 11 ہوگئی ہے
حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے 7 کروڑ ڈالرز بجٹ کی منظوری دیدیاسرائیلی فوج کا غزہ کے اسکول پر حملہ، 15 فلسطینی شہیدرینجرز اہلکارکے قتل کیس کا 26 سال بعد فیصلہ، ایم کیو ایم کے عبید عرف کے ٹو کو 40 سال قیدکینیڈا سے تعلق رکھنے والے شیف، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل...
33 سالہ کینیڈین شہری والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے سبزیاں کاٹ کر اور کچھ آنکھوں میں پٹی باندھ کر تیزی سے سبزیاں کاٹ کر 9 عالمی ریکارڈز قائم کرلیے۔والیس کے نئے ریکارڈز میں ایک منٹ میں 14 ٹماٹر شامل ہیں جو انہوں نے زیادہ تر آنکھوں پر پٹی باندھ کر بجلی کی تیزی سے کاٹے۔ دوسری جانب 9 اجوائن کے سلائسسں ہیں جو انہوں نے 30 سیکنڈز میں کاٹے، دوسری طرف بیل پیپر انہوں نے آنکھوں میں پٹی باندھ کر 9.43 سیکنڈز میں کاٹے۔
اس کے علاوہ انہوں نے 30 سیکنڈز میں سب سے زیادہ لہسن اور مرچوں اور دیگر سبزیوں کے سلائسس کاٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جن میں سے زیادہ تر آنکھوں میں پٹی باندھ کر کاٹنا شامل تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ قرار دیا جانے والا گاؤںاسے 1989 میں اسے گنیز بک آف ریکارڈز نے برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ گاؤں قرار دیا تھا۔
مزید پڑھ »
شمالی آئرلینڈ میں 205 فٹ بلند الاؤ تعمیرگینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ریکارڈ کی تصدیق ہونی باقی ہے
مزید پڑھ »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
ایتھلیٹکس میں نئے ریکارڈ بنانا کیوں مشکل ہوتا جا رہا ہے؟ایٹھلیٹکس کے بیشتر ریکارڈز 30 سال سے پرانے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے نئے ریکارڈز بنانا ناممکن ہوتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنویبر جولین نے پہلی، پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھ »
وفاقی اور بلوچستان حکومت کا 2 سال کے بعد سیلاب متاثرین کا خیال آگیادونوں حکومتوں نے ورلڈ بینک کے تعاون سے 60 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »