ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشن

پاکستان خبریں خبریں

ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ویبر جولین نے پہلی، پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی

ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنحکومت سندھ کا شاہراہ فیصل پر واقع عمارتوں کی بیرونی تزئین و آرائش کا فیصلہپرنس ہیری سے اختلافات، میگھن مارکل خود کو قید تصور کرتی ہیں، برطانوی مصنفعمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہکراچی میں 8 اور 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانروس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنپاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد...

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2024 کے جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی اسٹار ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.11 میٹر، دوسری تھرو 80.28 میٹر، تیسری تھرو 82.71 میٹر، چوتھی تھرو 82.17 میٹر اور پانچویں تھرو 84.21 میٹر دور پھینکی۔ جیولن تھرو مقابلے میں جرمنی کے ویبر جولین نے پہلی، گرینیڈاڈ کے پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

خیال رہے کہ ارشد ندیم نے ایک سال بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ میں حصہ لیا اور چوتھی پوزیشن کے ساتھ بین لاقوامی مقابلے میں واپسی کی۔وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیاورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ آفریدی، اجے دیوگن کی ملاقات، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیجویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیڈائمنڈ لیگ سے پہلے ارشد فٹنس مسائل سے مکمل طورپر نجات پالیں گے۔
مزید پڑھ »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیانیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
مزید پڑھ »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیانیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
مزید پڑھ »

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
مزید پڑھ »

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
مزید پڑھ »

ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس سے باہر، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی تصدیقارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس سے باہر، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی تصدیقفن لینڈ کے ایونٹس کے لیے ویزہ تاخیر سے ملاجس کی وجہ سے وقت بہت کم تھا: سیکرٹری پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:24:08