دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Icc خبریں

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں گیانا میں مد مقابل ہیں، بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔ تاہم تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے باعث ٹاس ہوا اور انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔واضح رہے کہ بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل میچ میں بارش کی پیشگوئی کے باوجود ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا البتہ 250 منٹ کا اضافی وقت مختص کیا گیا ہے۔۔افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں...

لیکن واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمیچ آدھے گھنٹے تاخیر سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاریٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جارییوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہتاریخ میں پہلی مرتبہ افغانستان کی ٹیم میگا ایونٹ کا سیمی فائنل میں کھیل رہی ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:56:07