بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں مدمقابل ہیں

یقین دلایا گیا بچی ٹرسٹ میں رہے گی مگر صارم برنی نے اسے امریکا بھیج دیا، بچی کی والدہ کا بیانگرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کراچی میں کل ہلکی بارش کا امکانسوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیلکراچی میں گدھا گاڑی ریس کے انعقاد کا اعلانپشاور سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش پکڑی گئیسنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جوابچیف جسٹس پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتے ہیں، ترجمان پی ٹی آئیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ کے میچ میں بنگلادیش نے...

سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر ہوگا۔ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے اپنے گزشتہ میچ میں افغانستان کو 47 رنز سے شکست دی تھی جبکہ بنگلادیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تنزید حسن، لٹن داس، نجم الحسین شانتو، توحید ہردوئے، شکیب الحسن، محمود اللہ، جیکر علی، رشاد حسین، مہدی حسن، تنظیم حسن ثاقب، مستفیض الرحمانروہت شرما، ویرات کوہلی، رشب پنت، سوریا کمار یادو، شیوم دوبے، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمیچ آدھے گھنٹے تاخیر سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاریٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جارییوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستانی وقت کے میچ شام 7:30 پر شروع ہوگا
مزید پڑھ »

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہسپر ایٹ راؤنڈ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں بارباڈوس برج ٹاؤن میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاامریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیمیں زور آزمائی کررہی ہیں، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:09:46