ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس سے باہر، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس سے باہر، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

فن لینڈ کے ایونٹس کے لیے ویزہ تاخیر سے ملاجس کی وجہ سے وقت بہت کم تھا: سیکرٹری پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن

۔ فوٹو فائل

ارشد ندیم لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ کی تکلیف کاشکار ہو گئے تھے تاہم پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹنس عدم شرکت کا سبب نہیں بلکہ وقت کی کمی کی وجہ سے موسم سے ہم آہنگ نہ ہونا مسئلہ تھا۔ فیڈریشن کے سیکرٹری شاہ جہاں کے مطابق ارشد ندیم کو اولمپکس سے قبل انجریز سے محفوظ رکھنے کے لیے پلان ترتیب دیا ہے، جولائی میں ارشد ندیم پیرس میں ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کریں گے، اس طرح پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹسرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »

معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئےمعروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئےپاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں سے ایک طلعت حسین آج طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، احمد شاہ نے انتقال کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »

’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاریڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاریڈریپ نے امراض چشم کی ادویات کی صورت حال جاننے کے لیے مارکیٹ سروے مکمل کر لیا، سروے میں مارکیٹ سے امراض چشم کی بعض ادویات ناپید ہونے کی تصدیق ہو گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:38:09