برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ قرار دیا جانے والا گاؤں

Kent خبریں

برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ قرار دیا جانے والا گاؤں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسے 1989 میں اسے گنیز بک آف ریکارڈز نے برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ گاؤں قرار دیا تھا۔

لندن سے گاڑی پر 90 منٹ کا سفر کرکے آپ اس گاؤں میں پہنچ سکتے ہیں اور اب گنیز ورلڈ ریکارڈ میں یہ ٹائٹل استعمال نہیں کیا جاتا تو اب اسے باضابطہ طور پر برطانیہ کا سب سے آسیب زدہ گاؤں قرار نہیں دیا جاتا، مگر اب بھی وہاں بھوتوں کے نظر آنے کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔ایسا کہا جاتا ہے کہ یہ بھوت اپنے بچے کی قبر ڈھونڈنے کے لیے قبرستان میں گھومتا نظر آتا ہے۔

اسی خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون کا بھوت بھی اسی قبرستان میں لوگوں کو ڈراتا ہے جسے وائٹ لیڈی کہا جاتا ہے۔ اس خاتون کے بارے میں لوگوں کو کچھ معلوم نہیں اور اس کے سفید لباس کی وجہ سے اسے وائٹ لیڈی کہا جاتا ہے۔ ایسے ہی دیگر بھوتوں کے حوالے سے بھی مقامی افراد کہانیاں سناتے ہیں جیسے ایک ہائی وے پر نظر آنے والے بھوت، ایک ڈوب جانے والی خانہ بدوش خاتون اور دیگر۔

شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا: سپریم کورٹ کی بھٹو کی پھانسی کے متعلق ریفرنس پر رائےشفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا: سپریم کورٹ کی بھٹو کی پھانسی کے متعلق ریفرنس پر رائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کے ایک اور اعزاز پر روہت شرما قابضبابراعظم کے ایک اور اعزاز پر روہت شرما قابضٹی20 انٹرنیشنلز سب سے زیادہ جیت کیساتھ کامیاب ترین کپتان بن گئے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگیکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔
مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںبجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آخری اوور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:27:18