دونوں حکومتوں نے ورلڈ بینک کے تعاون سے 60 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے
وفاقی اور بلوچستان حکومت کو مون سون بارشوں کی زد میں آنے والے متاثرین کی بحالی کا 2 سال بعد خیال آگیا۔
بلوچستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے منصوبے کے نگران اسفندیار کاکڑ نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں 2022کی مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 30 سے زائد اضلاع متاثر ہوئے تھے جس کے نتیجے میں ساڑے 3 لاکھ مکانات تباہ ہوئے تھے جب کہ شاہراہوں، پلوں اور زرعی فصلوں کو نقصان پہنچا تھا۔سیلاب متاثرین کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
60 ارب روپے کے منصوبے میں 4 شعبوں کو فوکس کیا گیا ہے جن میں آبپاشی، ہاؤسنگ، ارلی ہڈ اور موسمیات شامل ہیں جب کہ ان میں 3 شعبوں کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بلوچستان سے اور موسمیات کے شعبے کا پروجیکٹ ڈائریکٹر وفاقی محکمے سے لیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائدگزشتہ سال وفاقی پولیس نے بولسونارو پر مبینہ طور پر 3 ملین ڈالر مالیت کے ہیروں کے زیورات چھپانے اور دو لگژری گھڑیاں فروخت کرنے کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافتسائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ پینٹنگ کم از کم 51,200 سال پرانی ہے
مزید پڑھ »
بجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پیش کرے گی
مزید پڑھ »
گائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب کا مالک بنا، پھر سیاست دان اور اب حکومت کا حصہ بنتے ہوئے وزارت کے عہدے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »