بجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلی

Pakistan خبریں

بجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلی
Parliament HousePti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پیش کرے گی

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں آج ہونے والے بجٹ اجلاس کیلئے حکمت عملی طے کی گئی۔

مسلم لیگ کی قیادت میں موجودہ اتحادی حکومت کا یہ پہلا وفاقی بجٹ ہے، وفاقی حکومت اندرونی اور بیرونی سطح پر درپیش چیلنجز کے درمیان اپنا پہلا بجٹ پیش کر رہی ہے۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے پبلک سروس ڈویلپمنٹ پروگرام یعنی پی ایس ڈی پی کے لیے 1400 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی ہے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے کس وزارت کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Parliament House Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےپاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے ، جس میں کہا حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔
مزید پڑھ »

این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیااین اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیاضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیلسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیلاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیل دے دیا،
مزید پڑھ »

کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس  میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی...
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںبانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںبانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:31:47