اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے ، جس میں کہا حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے ، جس میں کہا حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف میں آئندہ وفاقی بجٹ کیلئےاہم اہداف طے کرلئے ، ذرائع نے بتایا کہ آئندہ مالی سال حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف میں اتفاق ہوا ہے کہ بیرونی ادائیگیاں بلاتاخیر بروقت کی جائیں گی اور ایف بی آرٹیکس ریفنڈادائیگیاں بروقت کرنے کا پابند ہوگا۔ذرائع نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائربہتربنانے،ادائیگیوں کیلئےانٹرنیشنل مارکیٹ میں بانڈزکااجراکیا جائے گا، درآمدات پرپابندی عائدنہیں ہوگی اور انٹرنیشنل ٹرانزکشنزکیلئےبھی پابندی نہیں ہوگی۔
اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اور توانائی کی معلومات آئی ایم ایف کوبھیجی جائیں گی، ایف بی آر، شماریات بیورو، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کی معلومات آئی ایم ایف سے لے گا۔کراچی میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز، ویکسین نہ لگوانے والے والدین کو خبردار کردیا گیامطالبات منظور ! 100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ریٹ مقرروزیراعظم اضافی فنڈنگ کیلئے خود آئی ایم ایف مشن سے بات کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف مشن کیساتھ تعارفی سیشن، آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان وزارت خزانہ میں تعارفی سیشن ہوا جس میں پاکستان کی طرف سے وزیرخزانہ، سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اورگورنرسٹیٹ بینک موجود تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں وزارت خزانہ...
مزید پڑھ »
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیےپاکستان آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کیلئے پر امید ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروعنئےقرض پروگرام کی شرائط طے کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملرآئی ایم ایف معاہدے، معاشی استحکام کی پاکستانی کوششوں اور پاکستان کی اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیش رفت کی حمایت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »