اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.
علامہ اقبال ٹاؤن میں وسیع و عریض خالی جگہ تھی جگہ جگہ گڑھوں میں ...آئندہ 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہاسلام آباد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کی قسط کی منظوری دی۔سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول 30اپریل کو موصول ہوگی ۔ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان آئی ایم ایف سے 1.9 ارب ڈالر موصول کرچکا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق معاہدہ میں رہتے پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف پر مکمل عملدرآمد کیا۔آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے معاشی ٹیم کے مذاکرات مئی کے وسط میں ہوں گے۔ انہوں نے قائل کرلیا کہ اگر میں واقعی عظیم کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہوں تو پھر خطرہ مول ہی لینا پڑے گا اور صلاحیتوں کو امتحان کی بھٹی سے گزارنا ہی ہوگا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا ۔سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت پاکستان کو 3 ارب ڈالر ملنے تھے۔لینڈ کروزر کے مقابلے میں چائنیز جی ڈبلیو ایم ٹینک 500 پاکستان میں لانچ کردی گئی، ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف رواں ماہ پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے گاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لئے 1.
مزید پڑھ »
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکاناسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہوگی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »