ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہ

Interest خبریں

ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سود کے خاتمے کا فیصلہ آچکا ہے جس پر عملدرآمد جاری ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں،سود پر ہی دارومدار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر خزانہامید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر خزانہواشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے فوری معاہدہ چاہتا ہے، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہسی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقعپاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقعوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کیساتھ کم ازکم 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقاتوفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقاتواشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں پالیسی ترجیحات اور اصلاحاتی ایجنڈے پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںواشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںوفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

لندن میں جیو کے رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ ’’را‘‘ کی ہٹ لسٹ پر ہیں، سکھ رہنمالندن میں جیو کے رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ ’’را‘‘ کی ہٹ لسٹ پر ہیں، سکھ رہنماخالصتان کے ایشوکے حوالے سے کوریج پر مرتضیٰ علی شاہ بھارتی ریاست کی جانب سے جان کے خطرات کا سامنا ہے: دبندر جیت سنگھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:49