وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہ

Cpec خبریں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات کرکے پاکستان کی ترقی میں چین کے تعاون کو سراہا اور سی پیک فیز 2 پر کام تیز کرنے کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک 300 بلین ڈالر سے 3 ٹریلین تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پاکستان ایک طویل اور بڑے قرض کی تلاش کر رہا ہے، میکرو اکنامک استحکام، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیلئے مدد ضروری ہے: وزیر خزانہ کا غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقاتوفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقاتواشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں پالیسی ترجیحات اور اصلاحاتی ایجنڈے پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ...بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔نجی ٹی وی جیونیوز نے خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ چین نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا ہے۔ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی...
مزید پڑھ »

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقاتوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقاتواشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو بڑھانےکی ضروروت پر زوردیا گیا
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خزانہ کی ڈونلڈلو سے ملاقات،پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی دورہ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں جاری ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈلو اورپرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مس الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات کی،ملاقات میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے کیلئے سیاسی عزم کو اجاگر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت...
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاکستان کی مدد پر اظہار تشکرواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم ڈی آئی ایم ایف سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور گورنرز نے ملاقات کی۔  اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے مرکزی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات میں شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اثرات پر بات کی۔   محمد اورنگزیب نے اس موقع پر...
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:54:31