چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ...

پاکستان خبریں خبریں

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔نجی ٹی وی جیونیوز نے خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ چین نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا ہے۔ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی...

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت،جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے ...مودی سرکار نے لاکھوں بھارتیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ...Apr 16, 2024 | 01:41 PM

بیجنگ چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ چین نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا ہے۔ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کرتے ہوئے صورتحال کو اچھی طرح سنبھال لے گا اور خطے کو مزید انتشار سے بچائے گا۔چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کی شدید مذمت اور مخالفت کرتے ہیں، واقعہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اورناقابل قبول ہے۔اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا...

اس دوران سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال پرچین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے، سعودی عرب چین پر مکمل اعتماد کرتا ہے، غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کیلئے چین کے ساتھ رابطہ مضبوط کرنے کو تیار ہیں۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایرانچینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایرانعلاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایراناسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:46:54