امید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

امید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے فوری معاہدہ چاہتا ہے، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا۔

واشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے فوری معاہدہ چاہتا ہے، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا۔

وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ایک بڑے بیل آؤٹ پیکج کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ پاکستان کی معیشت کو بحال کیا جا سکے، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات تعمیری رہے، معاشی پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، ہمیں اسٹرکچرل اصلاحات کے لیے 2 سے 3 سال لگیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیاپاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں۔محمد اورنگزیبوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں، واشنگٹن میں جلد آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوگی،آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا محصولات بڑھانے کا ٹارگٹ ہے۔کراچی میں پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ نگران حکومت نے...
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »

’پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں‘’پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں‘اسلام آباد: وزارت خزانہ کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:38:36