آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
— فوٹو: پی آئی ڈیسعودی دارالحکومت ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ملاقات ہوئی، یہ ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر ہوئی۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ سال آئی ایم ایف سے 3 ارب امریکی ڈالرز اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ حاصل کرنے میں پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہناتھاکہ ہماری حکومت پاکستان کی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے، مالیاتی ٹیم کو اصلاحات، سخت مالیاتی نظم وضبط یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
ریاض:وزیراعظم شہباز شریف سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقاتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے آج عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقات کی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دو بارہ منتخب ہونے کے بعد یہ ان کی ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ ان کی آخری ملاقات جون 2023 میں پیرس میں سمٹ فار نیو گلوبل فنانشل...
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »
صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاوفد میں وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اقتصادی امور شامل
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقاتواشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں پالیسی ترجیحات اور اصلاحاتی ایجنڈے پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »