اسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جب کہ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاواضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 92 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 198 سرکاری عمارتیں، 117 تعلیمی ادارے، 610 مساجد،3 گرجا...
اس کے علاوہ اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 34 اسپتالوں اور 68 مراکز صحت کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ غیر فعال ہوگئے۔بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے پرامام مسجد اقصیٰ گرفتاراسرائیلی پولیس نے شیخ عکرمہ صابری کو ان کے گھر سےحراست میں لیا
مزید پڑھ »
سخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملاسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز: ’یہاں حملہ ہوا ہے، بس یہ میسج ملا اور فون خاموش ہو گیا‘16 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے 85 کلومیٹر دور شدت پسندوں نے ایک ایسے صحت مرکز پر حملہ کر دیا تھا جس کے احاطے میں سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظورفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو مسترد کرتے ہیں، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاجاسرائیل میں موجود ترک سفارتخانے پر ترک پرچم سرنگوں دیکھ کر ایک اسرائیلی شہری نے ڈرون کے ساتھ اسرائیلی پرچم باندھ کر ترک سفارت خانے کے اوپر لہرایا۔
مزید پڑھ »