اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
— فوٹو:فائل
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے علاقےالدرج میں نماز فجر کے وقت شیلٹراسکول پر اسرائیلی حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ غزہ کےالتابعین اسکول میں حماس کے ارکان موجود نہیں تھے۔ اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حماس نے اسرائیلی دعوے کو مسترد کردیا اور کہاکہ غزہ کے التابعین اسکول میں حماس کے ارکان موجود نہیں تھے۔غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 کے قریب فلسطینی نما فجر ادا کر رہے تھے کہ اسرائیل نے ان پر بم برسا دیے: عرب...
حماس کا کہنا تھاکہ اسرائیلی فوج پھر جھوٹ بول رہی ہے، شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے مضحکہ خیز بہانے گھڑ رہی ہے۔ حماس نے بتایاکہ سخت پالیسی ہے حماس ارکان شہریوں کو نشانہ بننے سے بچانے کیلئے ان کے درمیان موجود نہیں ہوتے۔ پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسن اقبال کی وزارت سے استعفیٰ دینے پر غور کرنے کی افواہیںاگر وزیر اور پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کے درمیان اختلافات دور نہ ہوئے تو حکومت کی معاشی پالیسی سازی کا عمل طویل عرصہ کیلئے متاثر ہو سکتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
مردوں کے مقابلے زیادہ دماغ استعمال کرنے پر کیا خواتین کو زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے؟وائرل ویڈیو سے متعلق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ درحقیقت اس دعوے کی حمایت کیلئے کوئی تحقیق موجود نہیں ہے
مزید پڑھ »
مانسہرہ: برساتی نالے کے ملبے سے دریائے کنہار کا بہاؤ رک گیا، مہانڈری بازار ڈوبنے کا خطرہدریائے کنہار کا بہاؤ رکنے سے کئی میل تک لمبی جھیل بن گئی، نئی بننے والی جھیل مہانڈری بازار کیلئے بھی خطرہ بن گئی ہے: علاقہ مکین
مزید پڑھ »
استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظمکوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے: شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
پیرس پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیریقینی صورتحال کا شکارایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی، امید ہے کہ پیرالمپکس سے قبل گرانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا: ترجمان
مزید پڑھ »