استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظم

Fbr خبریں

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے: شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔

وزیراعظم کو ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی اور طویل مدتی ڈیجیٹائزیشن حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان کسٹمز کی تمام سروسزکی جدید تقاضوں کےمطابق ڈیجیٹائزیشن جاری ہے۔ وزیر اعظم نے ٹیکس بیس بڑھانے اور نشاندہی شدہ افراد کو فوری ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت کی، اس کے علاوہ شہباز شریف نے چیئر مین ایف بی آر کو ہدایت کی کہ فلور ملز مالکان سے ملیں اور ان کے تمام جائز مسائل حل کریں۔

انہوں نے کہاکہ کوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے، چیئرمین ایف بی آر نے ڈیجیٹائزیشن پرچند دن پہلے سرپرائز دیا، تین ماہ پہلے بتادیتے تو سوچتے غیر ملکی فرم میکانزی کو لانا ہے یا نہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاجو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا: محسن نقوی
مزید پڑھ »

حارث رؤف کا امریکا میں پرستار سے جھگڑاحارث رؤف کا امریکا میں پرستار سے جھگڑافینز کو ہم پر حمایت یا تنقید کا حق ہے مگر جب بات میری فیملی پر آجائے تو میں بھرپور جواب دوں گا، حارث رؤف
مزید پڑھ »

’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں‘‘’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں‘‘NRO نہیں دوں گا، NRO نہیں لونگا۔ خودکشی کرلونگا IMFکے پاس نہیں جاؤنگا ،IMF کے پاس جانا...
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دییہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اوتار بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اوتار بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر صارفین کو اپنا تخیلاتی اوتار بنانے میں مدد دے گا
مزید پڑھ »

پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلپشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:00:44