وائرل ویڈیو سے متعلق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ درحقیقت اس دعوے کی حمایت کیلئے کوئی تحقیق موجود نہیں ہے
/ فائل فوٹو
حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو زیر گردش رہی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ خواتین کو مردوں کے مقابلے میں زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ وہ دن میں اپنے دماغ کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو پر 27 لاکھ سے زائد ویوز اور لاکھوں صارفین نے کمنٹس کیے جب کہ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ’خواتین کا دماغ مختلف کنکشن رکھتا ہے اور وہ مردوں کے مقابلے زیادہ ملٹی ٹاسکنگ ہوتی ہے لہٰذا انہیں مردوں کے مقابلے زیادہ نیند درکار ہوتی ہے۔
ویڈیو پر کمنٹس کرنے والی ایک خاتون صارف نے لکھا کہ مجھے یہ بتانے کے لیے وسیع تحقیق کی ضرورت نہیں کہ ہم اپنے دماغ کو مردوں سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔میری لینڈ کے کیبن جان سے تعلق رکھنے والی تھراپسٹ اینی ملر کا کہنا ہے کہ ارتقائی نقطہ نظر سےدیکھا جائے تو بطور نگران خواتین مردوں کے مقابلے زیادہ ملٹی ٹاسکنگ ہیں لیکن یہ دعویٰ کہ خواتین کو اس وجہ سے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے اس دعوے سے متعلق کوئی تحقیق یا تردید موجود...
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم سب اپنے دماغ کا ہر وقت 100 فیصد استعمال کرتے ہیں، خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں جو نیند کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے ماہرین کی تجویز کے مطابق 18 سے 64 سال کی عمر کے افراد کو رات میں7 سے 9گھنٹے کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ 64 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
مزید پڑھ »
وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ٹرمپ کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئےہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے: ٹرمپ کا بیان
مزید پڑھ »
ہمیں سونے کی ضرورت کیوں ہے اور نیند کی کمی دماغ کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ماہرین کے مطابق نیند انسان کے لیے لازمی سب سے اہم چیزوں میں سے ایک ہے۔ اور ہم ہمیشہ ڈاکٹروں کا مشورہ سنتے یا دیکھتے ہیں کہ کئی بیماریوں سے بچنے کے لیے انسان کو اچھی نیند لینی چاہیے۔
مزید پڑھ »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
انسٹاگرام میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا اعلانیہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی جانب سے مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »