دریائے کنہار کا بہاؤ رکنے سے کئی میل تک لمبی جھیل بن گئی، نئی بننے والی جھیل مہانڈری بازار کیلئے بھی خطرہ بن گئی ہے: علاقہ مکین
مانسہرہ میں مہ نور برساتی نالے میں طغیانی کے ساتھ آنے والے ملبے سے دریائے کنہار کا بہاؤ رک گیا جس سے کئی میل تک بننے والی لمبی جھیل مہانڈری بازار کیلئے بھی خطرہ بن گئی۔
دریائے کنہار پر بننے والی جھیل کے باعث کسی بھی خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے جھیل کنارے 9 ہوٹلز خالی کرالیے جبکہ ایک ہوٹل میں جھیل کا پانی داخل ہوگیا، جھیل کا پانی دکانوں میں بھر جانے سے چار دکانیں بھی بہہ گئیں۔ دوسری جانب پولیس نے وادی کاغان سے سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیوں کے قافلے چلاس کے راستے سے واپس روانہ کردیے۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 روز میں بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد جاں بحق
دوسری جانب سندھ کے علاقے سیہون میں بارش کے بعد پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی سے اونٹ پلان سمال ڈیم ٹوٹ گیا جس کے باعث 5 دیہات زیرِ آب آگئے، سیلابی ریلا کپاس اور پیاز کی کھڑی فصلوں میں داخل ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناران میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پھنسے سیاح: ’یہ صرف مفت کمرے اور کھانا ہی نہیں بلکہ تسلی بھی دے رہے ہیں‘بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث مہانڈری بازار کے مقام پر رابطہ پل بہہ گیا جس سے ناران-کاغان کا رابطہ منقطع ہو گیا اور ہزاروں سیاح وہاں محصور ہیں
مزید پڑھ »
بھارت میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاریعالمی ادارہ صحت کی جانب سے نیپا وائرس کے عالمی وبا کا خطرہ بننے کے امکان کے پیش نظر اسے ‘Priority Pathogen’ قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئیاسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
دنیا کی مختصر ترین شادی، دلہن نے تین منٹ بعد ہی طلاق لے لیشادی کے بعد کورٹ سے نکلتے وقت دلہن کا پیر پھسل گیا تھا جس پر دلہا نے دلہن کی مدد کرنے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرگرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »