بھارت میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نیپا وائرس کے عالمی وبا کا خطرہ بننے کے امکان کے پیش نظر اسے ‘Priority Pathogen’ قرار دیا گیا ہے

بھارتی ریاست کیرالا میں نیپا وائرس سے متاثرہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد ریاستی حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر صحت نے تصدیق کردی ہے کہ کیرالا میں مزید 60 سے زائد افراد میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست کیرالا میں 2018 سے نیپاوائرس سے درجنوں اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، گزشتہ برس 5 افراد میں نیپا وائرس کی تصدیق کے بعد ریاستی حکومت نے اسکول اور دفاتر بند کردیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ، رواں سال صوبے میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئیبلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ، رواں سال صوبے میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئیبلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھ »

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفتیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں حسینہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے پر بنگلادیشی تارکین وطن گرفتارمتحدہ عرب امارات میں پاکستان اور بھارت کے بعد بنگلادیشی تارکین وطن کی بڑی تعداد موجود ہے، اس حوالے سے ان کا شمار تیسری بڑی قوم میں ہوتا ہے
مزید پڑھ »

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیامہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:01:18