49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف

پاکستان خبریں خبریں

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

تیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتوزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاجوائن واٹس ایپ چینلغیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم الشائبی کی ذمہ داریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس بارے میں کوئی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی...

اس سے قبل تیونس کی وزارت خارجہ نے 35 تیونسی حجاج کی اموات کی تصدیق کی تھی جبکہ تیونس کے میڈیا کے مطابق اموات کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والے زیادہ تر حجاج کرام سیاحتی ویزے پر سعودی عرب گئے تھے اور اپنے اپنے ملکوں کے لیے متعین سعودی حج پروٹوکول کا حصہ نہیں تھے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر 18 لاکھ حجاج نے فریضہ حج ادا کیا ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ کا تعلق بیرون ملک سے تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانی جاں بحق ہوئے: وزارت مذہبی امور کی تصدیقحج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانی جاں بحق ہوئے: وزارت مذہبی امور کی تصدیقحج کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا: ڈی جی حج مشن
مزید پڑھ »

حج کے سفر میں کون سا سامان لے جانا ضروری ہے؟حج کے سفر میں کون سا سامان لے جانا ضروری ہے؟پاکستان سے حجاج سعودی عرب پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور متعدد پروازوں کے تحت عازمین حجاج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ 'صدمے' میں ہیں۔
مزید پڑھ »

لندن میں سکھوں کی مذہبی عدالت قائم ،30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔سکھوں کی مذہبی عدالت میں خواتین، بچوں اوردیگرتنازعات پر مذہبی عقائد کے مطابق فیصلے ہوں گے۔سکھ کورٹ کے ترجمان کا...
مزید پڑھ »

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین میں متحدہ عرب امارات، بحرین، تیونس اور مصر کے سربراہان مملکت نے سمٹ میں شرکت کی
مزید پڑھ »

وزیرِ مذہبی امور حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئےجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ مذہبی امور چودھری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے۔ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ چودھری سالک حسین آج مکہ مکرمہ میں حج سمپوزیم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ا±نہوں نے بتایا کہ سرکاری سکیم کے لئے پری حج فلائٹ آپریشن کامیابی کےساتھ اختتام پذیر ہوا۔ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ نجی حج سکیم کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:37:04