حج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانی جاں بحق ہوئے: وزارت مذہبی امور کی تصدیق

Death خبریں

حج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانی جاں بحق ہوئے: وزارت مذہبی امور کی تصدیق
HajjHeatwavePakistani
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

حج کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا: ڈی جی حج مشن

/ فائل فوٹوپاکستان کے حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوہاب سومرو کے مطابق حج کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 18جون سہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں 9 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں، منیٰ میں 4، عرفات 3 اور مزدلفہ میں 2 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں جب کہ 20 پاکستانی حجاج کی اموات مکہ اور 6 مدینہ میں ہوئیں۔اس سال 18 لاکھ افراد نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ حج کے دوران درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا: خبر ایجنسی

عبدالوہاب سومرو نے عازمین کوبے یارومددگار چھوڑنے کے سوشل میڈیا الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ ہم سعودی حکومت کی معلومات پربھروسہ اوربعدازاں خود بھی تصدیق کرتے ہیں۔ ادھر وزارت مذبہبی امور کا کہنا ہےکہ کسی بھی حاجی کی وفات ہونے پر ہمیں اطلاع دی جاتی ہے اور سعودی حکومت کے نظام کے تحت ورثاء سے تدفین کی اجازت مانگی جاتی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق وفات پا جانے والے حاجی کو بعد میں غسل دے کر حرمین میں نماز جنازہ ادا کرکے تدفین کی جاتی ہے یا پھر وارثین کی خواہش کے مطابق حاجی کی میت پاکستان پہنچانے کے انتظامات کیے جاتے ہیں، سعودی حکومت ان معاملات میں ہمارے ساتھ تعاون کرتی ہے۔کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hajj Heatwave Pakistani

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچیحج کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچیاس سال 18 لاکھ افراد نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ حج کے دوران درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگیداسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگیداسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی کےلیے 25لاکھ روپےکی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھ »

انار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیاانار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیابھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں ہیٹ ویو کا مرحلہ شروع ہوچکا، مئی اور جون میں 3 ہیٹ ویو ہونگی: رومینہ خورشیدپاکستان میں ہیٹ ویو کا مرحلہ شروع ہوچکا، مئی اور جون میں 3 ہیٹ ویو ہونگی: رومینہ خورشیدپنجاب کے 9، سندھ کے 13 اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں: معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی
مزید پڑھ »

گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہگارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے جو آئندہ دو روز میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:08:40